تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
5 مارچ 2014
وقت اشاعت: 9:22

مکوری گیس پلانٹ سے تیل و گیس پیداوار شروع

جیو نیوز - کراچی … مکوری گیس پلانٹ سے تیل و گیس پیداوار کا عمل باقاعدہ شروع ہو چکا ہے۔کراچی اسٹاک ایکسچینج کے اعلامیہ کے مطابق اس پلانٹ میں اوجی ڈی سی ، پاکستان پٹرولیم اور پی او ایل کی شراکت ہے۔منصوبے سے یومیہ 25 ملین مکعب فٹ گیس اور5 ہزار 500 بیرل یومیہ تک خام تیل کی پیداوار شروع ہوچکی ہے۔اس کے علاوہ گیس پراسیسنگ پلانٹ سے یومیہ 200 ٹن ایل پی جی بھی حاصل کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.