تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
10 مارچ 2014
وقت اشاعت: 19:35

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کمی

جیو نیوز - کراچی…سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوگئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کمی کے بعد 51 ہزار 300 روپے ہوگئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.