تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
20 مارچ 2014
وقت اشاعت: 15:53

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 18کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ

جیو نیوز - کراچی…ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 18کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 9ارب 64کروڑ89 لاکھ ڈالر ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.