تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
24 مارچ 2014
وقت اشاعت: 4:26

سندھ میں تمام سی این جی اسٹیشنز24 گھنٹوں کے لئے بند

جیو نیوز - کراچی…سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح8بجے سے تمام سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کردیا گیا،جو منگل کی صبح 8 بجے دوبارہ کھلیں گے۔کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی فلنگ اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8بجے سے بند ہو گئے، سی این جی ایسوایشن کے مطابق24 گھنٹوں کی بندش کے بعد صوبے بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز منگل کی صبح 8 بجے دوبارہ کھل جائیں گے۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.