جیو نیوز - واشنگٹن… آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 55 کروڑ ڈالر قرض کی تیسری قسط منظور کر لی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو رقم جلد مل جائے گی۔