تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
25 مارچ 2014
وقت اشاعت: 9:39

نیپرا نے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

جیو نیوز - اسلام آباد…نیپرا نے صارفین سے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں وصولی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا،نیپر ا نوٹیفیکیشن کے مطابق صارفین سے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافہ اپریل کے بجلی کے بلوں میں لیا جائے گا،قیمتوں کا اطلاق پشاور اور کے الیکٹرک کے سوا تمام صارفین پر ہو گا۔اس سے قبل جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی 2 روپے 24 پیسے مہنگی کی گئی تھی جس کی منظوری نیپرا نے 13 مارچ کو سماعت کے بعد دی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.