تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
26 مارچ 2014
وقت اشاعت: 7:39

نو شہرو فیروز میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

جیو نیوز - کراچی …پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے نو شہرو فیروز میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے۔توانائی بحران کے جلد از جلد خاتمے کیلئے ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی تلاش کا کام تیزی سے جاری ہے جس سے نتائج بھی حاصل ہو رہے ہیں۔پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق سندھ میں نو شہرو فیروز کے بلاک سے تین ہزار 7سو 73 میٹر کھدائی کر کے گیس دریافت کی گئی ہے۔ابتدائی معلومات کے مطابق اس دریافت شدہ ذخیرے سے 11لاکھ مکعب فٹ ٹائٹ گیس حاصل ہو سکتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.