تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
27 مارچ 2014
وقت اشاعت: 15:21

آئندہ ماہ ورلڈبینک سے ایک ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے، وزارت خزانہ

جیو نیوز - اسلام آباد…وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ ورلڈ بینک سے ایک ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے، ورلڈ بینک پاکستان کو آسان شرائط پر ایک ارب 70کروڑ ڈالر دینے پر آمادہ ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ایک ارب ڈالرکی بجٹ سپورٹ رقم یکم اپریل کو مل سکتی ہے، داسو ہائیڈل منصوبے کے لیے 70کروڑ ڈالر بھی آئندہ ماہ ملنے کا امکان ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.