28 مارچ 2014
وقت اشاعت: 2:37
سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز صبح 8بجے کھل جائینگے
جیو نیوز - کراچی…کراچی سمیت سندھ بھر میں 48گھنٹے بند رہنے کے بعد تمام سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن حکام کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں بدھ کی صبح 8بجے بند کئے گئے تمام سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے کھل جائیں گے۔