تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
28 مارچ 2014
وقت اشاعت: 8:33

عالمی بینک کی کاسا 1000 منصوبے کیلئے 52 کروڑ ڈالر کی منظوری

جیو نیوز - نیویارک…عالمی بینک نے پاکستان سمیت چار ممالک کو مشترکہ بجلی کے منصوبے، کاسا 1000کے لئے 52 کروڑ ڈالر دینے کی منظوری دے دی۔عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عالمی بینک پاکستان کو کاسا one thousand منصوبے کے لئے 12 کروڑ ڈالر دے گا،کاسا one thousand منصوبہ 4 ملکوں کے درمیان مشترکہ بجلی کا منصوبہ ہے،جس کے تحت افغانستان، کرغستان ، پاکستان اور تاجکستان مشترکہ بجلی استعمال کریں گے،اس منصوبے سے ایک ہزارمیگا واٹ بجلی پیدا ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.