تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 اپریل 2014
وقت اشاعت: 1:39

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل جائیں گے

جیو نیوز - کراچی…کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹوں کی بندش کے بعد آج صبح 8 بجے سے کھل جائیں گے۔ترجمان سوئی سدرن گیس کے مطابق گیس مینجمنٹ شیڈول کے تحت صوبے بھر میں سی این جی کی فراہمی پیر کی صبح 8 بجے بند کر دی گئی تھی۔ آج صبح سے تمام سی این جی پمپز پر سی این جی دستیاب ہو گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.