تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
2 اپریل 2014
وقت اشاعت: 16:47

طاہرہ رضافرسٹ ویمن بینک کی صدر ،شاہدغفارایم ڈی نیشنل انویسٹمنٹ ٹرسٹ تعینات

جیو نیوز - اسلام آباد…وزیراعظم نواز شریف نے تقرریوں کی منظوری دیدی ہے جس کے تحت طاہرہ رضا کو فرسٹ ویمن بینک کی صدر مقرر کردیا گیا ہے جبکہ شاہد غفار ایم ڈی نیشنل انویسٹمنٹ ٹرسٹ تعینات ہوگئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.