تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
4 اپریل 2014
وقت اشاعت: 2:36

کراچی میں تمام سی این جی اسٹیشنز بند، اندرون سندھ کھلے رہینگے

جیو نیوز - کراچی…ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر آج سی این جی بندش کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے جس کے تحت کراچی میں آج تمام سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے جبکہ اندرون سندھ تمام سی این جی اسٹیشنز کھلے رہیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.