تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
28 اپریل 2014
وقت اشاعت: 23:14

وزیراعظم نواز شریف نے اشرف وتھراکوگورنراسٹیٹ بینک مقررکردیا

جیو نیوز - اسلام آباد…وزیراعظم نواز شریف نے نے اشرف وتھراکوگورنراسٹیٹ بینک مقررکردیا۔گزشتہ سال مارچ میں ڈپٹی گورنر مقرر ہونے والے اشرف محمود وتھرااس سوقت قائم مقام گورنراسٹیٹ بینک کی حیثیت سے ذمہ داریاں ادا کررہے تھے،اس سے قبل یاسین انور مرکزی بنک کے سربراہ کی حیثیت سے مستعفی ہوگئے تھے۔اشرف وتھرا کمرشیل اور انوسٹمنٹ بنکنگ کا 35سالہ تجربہ رکھتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.