تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 مئی 2014
وقت اشاعت: 23:38

ورلڈبنک نے بارہ ارب ڈالرکے قرض کی منظوری دیدی،اسحاق ڈار

جیو نیوز - اسلام آباد…وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ورلڈبینک نے پاکستان کیلیے12ارب ڈالرزکے قرض کی منظوری دیدی ہے۔انھوں نے مزید بتایا کہ ورلڈبینک آیندہ5سال کیلیے پاکستان کو12ارب ڈالرکاقرض دیگا۔اس لون پروگرام کے تحت11ارب ڈالرترقیاتی منصوبوں پرخرچ ہوں گے، جبکہ باقی ایک ارب ڈالر پاکستان کیلییبطور رعایتی قرضہ بھی منظورکرلیاگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.