تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
9 مئی 2014
وقت اشاعت: 18:52

لاہور:گھریلواورکمرشل صارفین کیلئے لوڈشیڈنگ ختم ،لیسکوچیف کا دعویٰ

جیو نیوز - لاہور…لیسکوچیف ارشد رفیق نے کہا ہے کہ لاہورمیں گھریلواورکمرشل صارفین کیلئے لوڈشیڈنگ ختم کردی گئی ہے،لیسکوکی طلب 3400میگا واٹ اور کوٹا 2500میگاواٹ ہے،اس وقت لیسکوکو900میگاواٹ کی کمی کاسامناہے۔ لیسکوچیف ارشدرفیق کا مزید کہنا تھا کہ انڈسٹری اورشہر کے نواحی علاقوں میں اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.