تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
10 مئی 2014
وقت اشاعت: 19:14

کراچی ایکسپریس سے رقم نہیں 3کروڑ کے پرائز بانڈز غائب ہوئے، اسٹیٹ بینک

جیو نیوز - کراچی…اسٹیٹ بینک کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی ایکسپریس سے غائب ہونے والی پیٹی میں 3کروڑ مالیت کے پرائز بانڈز تھے،بانڈز کے نمبرہمارے پاس ہیں جن کو فوری طور پر ختم کردیا ہے، دوسری جانب واقعے کی حدود کے تعین کے لیے کراچی پولیس چیف نے 3رکنی کمیٹی قائم کردی۔ پولیس کی 3رکنی ٹیم حدود کا تعین کرے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.