تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
30 مئی 2014
وقت اشاعت: 17:2

نئے بجٹ میں ڈاکٹرزوکلاء کی فیس پر وِدہولڈنگ ٹیکس 10 فیصدکرنے پرغور

جیو نیوز - اسلام آباد…وفاقی حکومت نئے بجٹ میں ڈاکٹروں اور وکیلوں کی فیس پر ودھ ہولڈنگ ٹیکس بڑھانے پر غور کررہی ہے ،حکومت ودھ ہولڈنگ ٹیکس چھ فیصد سے بڑھاکر دس فیصد تک لے جانے پر غور کررہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.