تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
2 جون 2014
وقت اشاعت: 18:4

بجلی کا شارٹ فال3 ہزار 200میگا واٹ، این ٹی ڈی سی

جیو نیوز - لاہور…ملک میں بجلی کا شارٹ فال تین ہزار200 میگا واٹ ہوگیا۔این ٹی ڈی سی حکام کا دعویٰ ہے کہ بجلی کمپنیاں شیڈول کے مطابق لوڈشیڈنگ کر رہی ہیں۔ترجمان این ٹی ڈی سی نے بتایا کہ ملک میں بجلی کی پیداوارتیرہ ہزارایک سو میگاواٹ اور طلب سولہ ہزار تین سو میگاواٹ ہے۔ ہائیڈل سے چار ہزارسات سو دس ،تھرمل سیپندرہ سو، آئی پی پیز سیچھ ہزارآٹھ سو نوے اور وِنڈ انرجی سے اٹھارہ میگاواٹ بجلی مل رہی ہے۔ ترجمان کے مطابق بجلی کمپنیاں چھ سے آٹھ گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کر رہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.