تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
2 جون 2014
وقت اشاعت: 21:14

اس ہفتے کراچی میں منگل اورجمعرات کوسی این جی اسٹیشنزبندہونگے

جیو نیوز - کراچی…سوئی سدرن گیس کمپنی نے اس ہفتے بھی2دن سی این جی اسٹیشن بندرکھنے کااعلان کیا ہے۔ادھر صارفین کا کہنا ہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی اپنے اعلان کے برعکس ہفتے میں3دن سی این جی بندرکھتی ہے۔سوئی سدرن کمپنی کے مطابق اس ہفتے کراچی میں منگل اورجمعرات کوسی این جی اسٹیشنزبندہونگے،جبکہ اندرون سندھ بدھ اورہفتے کوسی این جی اسٹیشنزبندہونگے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.