تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
14 جون 2014
وقت اشاعت: 15:9

خیبر پختون خوا کی صوبائی کابینہ نے بجٹ تجاویز کی منظوری دیدی

جیو نیوز - پشاور......خیبر پختون خوا کی صوبائی کابینہ نے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی ہے،جس کے بعد مالی سال دو ہزار چودہ پندرہ کے لئے خیبرپختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، حجم چار کھرب کے قریب ہو گا۔بجٹ میں صحت وتعلیم کے شعبوں میں سروسز کی بہتری اور قانون کی حکمرانی کے لئے رقوم رکھی گئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.