تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
21 جون 2014
وقت اشاعت: 22:14

ریلوے کارمضان کیلئے ٹرینوں کے کرایوں میں10 فیصد کمی کا اعلان

جیو نیوز - لاہور.......پاکستان ریلوے نے رمضان کیلئے ٹرینوں کے کرایوں میں10 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔کرایوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ رمضان پیکج کے تحت مخصوص ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کی گئی ہے۔بولان ایکسپریس، سکھر ایکسپریس، بہاءالدین زکریا ایکسپریس کے کرایوں میں 10فیصد کمی کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.