8 جولائی 2014
وقت اشاعت: 18:34
رمضان میں اشیائے صرف کی قیمتیں قابو سے باہر
جیو نیوز - کراچی.....رمضان المبارک میںملک بھر میں اشیائے صرف کی قیمتیں قابو سے باہر ہوگئیں ہیں، ضروری اشیاء خوردونوش کی قیمتوں نے عام آدمی کی زندگی کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔رمضان کے پہلے عشرے کےدوران بیسن اور مرغی کی قیمت میں دس روپے فی کلو اضافہ ، آٹا دو روپے فی کلو مہنگا ، تین دن میں ایل پی جی کی قیمت بھی بیس روپے فی کلو بڑھ گئی ہیں ۔