تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
31 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 20:19

کراچی میں آٹے کی فی کلو قیمت میں ایک روپے کااضافہ

جیو نیوز - کراچی.........پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کے بعد سونے کی قیمتیں بھی گر گئیں مگر غریب کہاں جائیں کہ آٹے کے نرخ بڑھا کر ان پر بجلی گرادی گئی ہے۔ فلور مل مالکان نے کراچی میں آٹے کی فی کلو قیمت میں ایک روپے اضافہ کردیا ہے، جس کے بعد اس کی ایکس مل قیمت 37روپے کلو ہوگئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.