18 نومبر 2014
وقت اشاعت: 11:1
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج پھر تیزی کا رجحان
جیو نیوز - کراچی......کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج پھر تیزی دیکھی جارہی ہے اور 100انڈیکس میں 100سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھاگیا۔دوران ٹریڈنگ 100 انڈیکس 31 ہزار 807 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر دیکھا گیا۔