تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 3:53

آئی ایم ایف نےپاکستان کیلئے1ارب 10کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

جیو نیوز - واشنگٹن........آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر قرضے کی فراہمی کی منظوری دے دی، قرض دو قسطوں میں جاری کیا جائے گا۔وزارت خزانہ کے ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس واشنگٹن میں ہوا، اجلاس میں پاکستان کےلیے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دی گئی ، قرض کی رقم پاکستان کو دو قسطوں میں جاری کی جائے گی ، جبکہ پہلی قسط آئندہ چند روز میں جاری کیے جانے کا امکان ہے. آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کی معاشی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار بھی کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.