تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جنوری 2015
وقت اشاعت: 2:43

آج سے پیٹرول 6روپے25پیسے ،ڈیزل 7روپے 86پیسے سستا

جیو نیوز - اسلام آباد.....وزیر اعظم نواز شریف نے سال نو پر عوام کو خوشخبری دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے ۔آج سے پیٹرول 6روپے25پیسے جبکہ ڈیزل 7روپے 86پیسے سستا کر دیا گیا ہے،وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ وہ اپنے دور حکومت میں بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کردیں گے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.