تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
19 جنوری 2015
وقت اشاعت: 11:8

پی آئی اے نئی دلی میں اپنا دفتر بند نہیں کررہی ،وفاقی سیکرٹری

جیو نیوز - لاہور......ترجمان ایوی ایشن ڈویژن شیر علی خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے نئی دلی میں اپنا دفتر بند نہیں کررہی ،2005میں دہلی میں فلیٹس اور دفتر کی عمارت خریدی تھی،معاملہ قانون کے مطابق حل کیا جائے گا ۔ذرائع کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ 10سال تک بھارت کو اس پر اعتراض نہ تھا، 2014ء میں بھارت سرکار نے اس پر نوٹس دیاجو پاکستان کے ساتھ کشیدگی بڑھانے کا پروانہ ثابت ہوا۔ ریزروبنک آف انڈیا نے اعتراض اٹھایاکہ پی آئی اے نے دہلی میں اپنے دفتر اور چندرکنی عملے کیلئے جو اپارٹمنٹس خریدے وہ پروسیجر کے مطابق نہ تھے اب 6ماہ کے اندر پی آئی اے یہ پراپرٹی لازماًفروخت کردے

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.