تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
3 فروری 2015
وقت اشاعت: 17:27

کراچی : پی آئی اےکے عمرہ کرایوں میں 8ہزار روپے کی کمی

جیو نیوز - کراچی.........پی آئی اے نے عمرے کے کرایوں میں 8ہزار روپے کی کمی کردی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق کرایوں میں کمی کے بعد اب لاہور اور اسلام آباد سے عمرہ کرایہ 65ہزار اور کراچی سے 60ہزار روپے ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.