تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 فروری 2011
وقت اشاعت: 13:28

برازیل: ماسک کے میلے میں اٹلی کے وزیراعظم کا ماسک بھی شامل

ریوڈی جینیرو : برازیل کے شہر ریو ڈی جینیرو میں ہوا رنگا رنگ ماسک میلہ جس میں اٹلی کے وزیر اعظم کی شکل کا ماسک شائقین کی توجہ کا مرکز بنا رہا.



برازیل کے دارالحکوت ریو ڈی جینیرو میں سج گیا ہے مختلف اقسام کے ماسک کا میلہ ۔ اس میلہ میں شامل ہے اٹلی کے وزیراعظم برلسکونی کی شکل کے ماسک جو سب سے زیادہ شہرت حاصل کرہے ہیں ۔ اس کے علاوہ اس میلہ میں برازیل کے کئی روایتی فوک کرداروں کی شکل کے ماسک بھی موجود ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.