تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 9:50

لندن: معروف شاعر انور مسعود کے اعزاز میں اے آر وائی کی تقریب

لندن : برطانیہ کے دورے پر آئے ہوئے معروف پاکستانی شاعر انور مسعود کے اعزاز میں اے آر وائی کی جانب سے مشرقی لندن کے علاقے والتھم فاریسٹ میں ایک تقریب منعقد کی گئی۔



تقریب کی صدارت اے آر وائی نیوز کے لندن میں نمائدہ خصوصی احمد علی سید نے کی جبکہ میئر والتھم فاریسٹ مسعود احمد کے علاوہ سنیئر صحافی قیصر امام اور شاعر سہیل احمد بھی موجود تھے، تقریب میں انور مسعود نے اپنے منفرد لب و لہجے میں مزاحیہ شاعری کے ذریعے حاضرین محفل کو بڑی دیر تک محظوظ کیے رکھا، شائقین نے ان کی شاعری پر انہیں دل کھول کر داد دی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.