تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 9:53

کیوبا میں سگار کےسالانہ میلے کاانعقاد

ہوانا : تمباکو نوشی صحت کیلئے نقصان دہ سہی لیکن سگار کا میلہ منعقد کرنا تو نقصان دہ نہیں ۔ کیوبا میں سگار کا سالانہ میلہ منعقد کیا گیا۔



دارالحکومت ہوانا میں جاری فیسٹیول میں مختلف اقسام کے سگار کو نمائش کیلئے رکھا گیاہے۔ سگار بنانے والی کمپنی کے سربراہ کا کہناہے کہ سگار کیوبا کی غیر ملکی زرمبادلہ کا واحد ذریعہ رہ گیاہے۔ دو ہزار دس میں عالمی مالی بحران کے باوجود سگار کی مارکیٹ اچھی رہی۔ اور رواں برس مزید بہتری کی توقع ہے۔ کمپنی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ سگار کی برآمد سے کیوبا کو ہر سال چھتیس کروڑ اسی لاکھ ڈالر کی آمدنی ہوتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.