1 جون 2011
وقت اشاعت: 9:59
چین: چلتا پھرتا ریلوے اسٹیشن یا ہوٹل
شین زین: ریل میں صرف سفرہی نہیں کیا جاتا بلکہ اب آپ اس میں رہائش بھی اختیار کرسکتے ہیں کیونکہ چین میں بنایاگیا ہے ریل کی شکل کا ایک ہوٹل۔
چین کے صوبہ گوانگ زو کے شہرشین زین میں ٹرین کی شکل کا ہوٹل بنایا گیاہے جس کی ہربوگی ایک مکمل کمرہ ہے جس میں تمام ترسہولیات فراہم کی گئی ہیں ہوٹل کی لابی ریلوے اسٹیشن کےپلیٹ فارم کا منظر پیش کرتی ہے۔