تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 10:4

لیہ،سیلاب سے متاثرہ 55جوڑوں کی اجتماعی شادی

لیہ : لیہ میں سیلاب سے متا ثرہ علا قے کے پچپن جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد کی گئی۔ غیر سرکاری تنظیموں اور سرکاری اداروں کے اشتراک سے منعقد کی گئی تقریب میں عیسائی مذہب سے تعلق رکھنے والے جوڑے کی بھی شادی ہوئی۔



منتظمین کی جا نب سے ہر دلہن کو ساٹھ ہزار رو پے سے زا ئد ما لیت کے جہیز کا سا مان اور سلا می کی صورت میں نقدی بھی دی گئی۔ تقر یب میں دلہا دلہن کے والدین، عز یز واقارب سمیت چھ سو سے زا ئد مہمانوں نے شر کت کی۔ ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری تقر یب کے مہما ن خصوصی تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.