1 جون 2011
وقت اشاعت: 10:50
تین سو چینیوں نے 2طیارے کھنیچنےکا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا
بنکاک : چین کےتین سو شہریوں نے ایک نہیں بلکہ دو ہوائی جہازوں کو سومیٹر تک کھینچ کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرالیا۔
چینی باشندوں نے اپنی طاقت کا اظہار کردیا اور صرف تین سو لوگوں نے چار سو ستر ٹن بھاری ایئرکرافٹ کو سو میل تک کھینچ ڈالا۔وہ بھی ایک بار نہیں بلکہ دوبار۔اور درج کرادیا دوبار اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں۔۔۔ہر بار طیارے کو پچاس میٹر تک کھینچنے کے بعد وہ ہانک کانگ فضائیہ کو خراج تحسین پیش کرتے۔