1 جون 2011
وقت اشاعت: 10:52
اب اے آر وائی نیوز ویب ٹی وی پر بھی
کراچی : اب آپ اے آر وائی نیوز نے دور جدید کے تقاضوں کے مطابق اپنے ناظرین کے لیئے ویب ٹی وی کی سہولت شروع کی ہے۔
ہمارے وہ ناظرین جو انٹرنیٹ پر اے آر وائی نیوز دیکھنا چاہتے ہیں وہ ہماری ویب سائٹ اے آر وائی نیوز ڈاٹ ٹی وی پر جا کر ویب ٹی وی کے لنک پر کلک کر کے اے آر وائی نیوز دیکھ سکتے ہیں۔