تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 10:55

چین،سرنگ میں پھنسے شخص کو زندہ نکال لیاگیا

گواگزی زوانگ : جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔چین میں ریلوے کی ایک سرنگ میں پھنسے اہلکار کو کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد زندہ نکال لیا گیا۔



گواگزی زوانگ میں زیر تعمیر سرنگ میں کام کے دوران سریئے گرنے سے ایک اہلکار بری طرح پھنس گیاتھا۔واقعے کے کچھ دیر بعد ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور متاثرہ شخص کونکالنے کاکام شروع کردیا گیا۔امدادی اہلکاروں نےرسیوں کی مدد سے سرنگ کے اندر جاکر امدادی کاموں کا آغاز کیا۔کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والے ریسکیو آپریشن کے بعد سریئے کاٹ کر متاثرہ شخص کو باہر نکال لیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.