تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
2 جون 2011
وقت اشاعت: 4:41

کیوبن بلیو کے نام سے بلیوں کی نئی نسل متعارف

کیوبا : کیوبا میں بلیوں کے شوقین افراد نے کیوبن بلیو کے نام سے بلیوں کی نئی نسل متعارف کروادی۔بلی سےعشق کرنےوالے کہتےہیں اسے عالمی سطح پر متعارف کرانےکےلیےمہم چلائی جائے۔



کیوبن بلیو نامی بلیوں کی نسل کیوبن ایسوسی ایشن آف کیٹ اور اسکی ایک رکن اولگا فرنینڈس نے مختلف بلیوں کی افزائش نسل کے دوران متعارف کروائی۔اس رکن نے اپنے گھر بتیس بلیاں پال رکھی ہیں۔انکا کہنا تھا کہ بلیو نسل میں روسی، فرانسیسی، تھائی، امریکی اور برطانوی بلیاں بھی شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.