تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
7 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 7:30

لاہور: بیرون ملک جانیوالی پروازوں سے 9 کلو ہیروئن برآمد

اے آر وائی - دوبئی جانے والی پی آئی اے کی پرواز کے مزمل نامی مسافر سے دو کلو ہیروٴن برآمد ہوئی جبکہ پی آئی اے کی ہی قطر جانے والی پرواز کے مسافر سے 7 کلو ہیروٴن برآمد ہوئی،دونوں ملزمان کو اے ایس ایف نے شک پڑنے پر چیک کیا تو انکے سامان سے ہیروٴن برآمد ہوئی،اے این ایف نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.