7 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 9:22
سکھر: پر یمی جوڑا تحفظ کے لئے سکھر پر یس کلب پہنچ گیا
اے آر وائی - سکھر پر یس کلب میں پسند کی شادی کر نے وا لے جوڑے عروج فاطمہ اور سفیان کھو کھر کا کہناہے کہ انہوں نے سکھر ہا ئی کورٹ میں بیس نو مبر کو پسند کی شا دی کی تھی جس پر لڑکی کے وا لدین نے انکے خلاف جھوٹا اغواء کا مقد مہ درج کیا ہے جو کہ سرا سر جھوٹ ہے۔
جوڑے کا کہنا تھا کہ وہ اپنی ازدواجی زند گی سے نہا یت خوش اور مطمئن ہیں۔جوڑے کا مز ید کہنا تھا کہ لڑکی کے وا لد محمد ایوب انہیں جان سے ما ر نے کی دھمکیاں دے ر ہے ہیں۔پر یمی جوڑ نے حکام با لا سے انہیں تحفظ فرا ہم کر نے کی اپیل کی ہے۔