تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
8 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 6:0

کراچی:2 مقامات پرآتشزدگی، جانی نقصان نہیں ہوا

اے آر وائی - کراچی میں دو مختلف مقامات پر آگ لگنے کے واقعات پیش آئے خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کراچی میں آگ لگنے کے واقعات معمول بنتے جارہے ہیں۔ بلدیہ ٹاون بسم اللہ چوک پر بیگ کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی جس کی اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ پہنچ گئی اور بروقت آگ کو بجھا دیا گیا۔ آگ لگنے سے دکان کو جزوی نقصان پہنچا۔



دوسرا واقعہ سائٹ ایریا حبیب بینک کے قریب گارمنٹس فیکٹری میں پیش آیا یہاں بھی فائر بریگیڈ نے آگ بجھادی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.