تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:39

کوئٹہ: چمن پسنجر ٹرین روانہ نہ ہوسکی، مسافروں کا احتجاج

اے آر وائی - کوئٹہ : ریلوے انجن فیل ہونے کی وجہ سے آج کوئٹہ سے چمن پسنجر ٹرین روانہ نہ ہوسکی جس پر ،مسافروں نے شدید احتجاج کیا ۔ ریلوے کا محکمہ شدید بحران سے دوچار ہے اور صورتحال دن بدن خراب ہورہی ہے پیر کو کوئٹہ ،چمن پسنجر ٹرین روانہ نہ ہوسکی ۔



ریلوے حکام کے مطابق بلوچستان ریلوے کے پاس صرف چارانجن ہے جن میں سے ایک انجن فیل ہوجانے کی وجہ سےپیر کو چمن پسنجربھی روانہ نہ ہوسکی جس پر چمن کے مسافروں نے احتجاج کیا تیل کی قلت اورانجنوں میں خرابی کی وجہ سے آج تیسرا واقعہ ہے کہ کوئٹہ سے ایک ٹرین کی روانگی کومعطل کردیا گیا ہے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.