تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:51

جہلم :پاک بھارت میچ میں عوامی دلچسپی ،پولیس کا فلیگ مارچ

اے آر وائی - جہلم : ضلع جہلم میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل میچ کے موقع پر تجارتی مراکز بالکل ویران ہیں اور جگہ جگہ ٹی وی لگا کر دکاندار اور شہری میچ دیکھنے میں مصروف ہیں ۔



اس موقع پر شہریوں میں بھرپور جوش و جذبہ پایا جاتا ہے ۔ شہری میچ دیکھنے کے ساتھ ساتھ قومی ٹیم کی کامیابی کیلئے دعائیں بھی مانگ رہے ہیں ۔اس موقع پر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پولیس کا فلیگ مارچ ہوا۔پولیس لائن سے شروع ہونے والا فلیگ مارچ شہر کےمختلف راستوں سے ہوتا ہوا واپس پولیس لائن پہنچ کر اختتام پذیر ہوا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.