تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 اپریل 2011
وقت اشاعت: 14:11

سکھر:قاتلوں کی عدم گرفتاری کےخلاف ورثاء کاپریس کلب پراحتجاج

اے آر وائی - سکھر: سکھر بائی پاس پر پندرہ روز قبل قتل ہونےوالے سید دین محمد شاہ اور ایاز شاہ کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف سید برادری نے سکھر پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔



مظاہرین نے پولیس کے خلاف سخت نعری بازی کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ پولیس شناخت کے باوجود ملزمان کو نہ صرف گرفتار نہیں کر رہی بلکہ با اثرافراد کے کہنے پر ان کی سر پرستی بھی کر رہی ہے۔ مظاہرین نے ڈی پی او سکھر سے اپیل کی ہے کہ ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.