تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
5 اپریل 2011
وقت اشاعت: 19:15

کوئٹہ: درسی کتب کی عدم دستیابی اورمہنگائی کیخلاف احتجاج

اے آر وائی - کوئٹہ: گورنمنٹ ٹیچرزایسوسی ایشن نے درسی کتب کی عدم دستیابی اورمہنگائی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ کہ دوماہ گذرنے کے باوجود سرکاری اسکولوں میں درسی کتب کی فراہمی ممکن نہیں ہوسکی ہے۔ جسکے باعث طلباء کاتعلیمی سال ضائع ہورہا ہے انہوں نے صوبائی وزیرتعلیم کوسخت تنقیدکانشانہ بنایا ۔ان کاکہنا تھا کہ مہنگائی کے باعث ملازمت پیشہ افرادکی گذربسرمشکل ہوگئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.