7 اپریل 2011
وقت اشاعت: 10:59
اوکاڑہ:بصیر پور میں 2گروپوں میں تصادم، 5افراد ہلاک
اے آر وائی - اوکاڑہ : اوکاڑہ کا علاقے بصیر پور میں دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔
بصیر پور میں ہونے والے اس واقعے کو دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ قرار دیا جار ہا ہے، جبکہ ہلاک ہونے والوں میں سے تین کا تعلق جوجی گروپ سے اور دو کا تعلق اوڈ گروپ سے بتایا جاتا ہے۔