10 اپریل 2011
وقت اشاعت: 15:20
باجوڑ ایجنسی:ڈی جی خان دھماکوں میں ملوث دہشتگردگرفتار،ذرائع
اے آر وائی - باجوڑ ایجنسی : باجوڑ ایجنسی میں سیکورٹی فورسز نے تحصیل مامون کے گاؤں گڑھی گال میں چھاپہ مار کر شدت پسندوں کے مقامی سرغنہ بہرام سمیت چار افراد کو گرفتار کر لیا ، ذرائع کے مطابق بہرام ڈی جی خان دھماکوں میں ملوث تھا۔