تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
7 جون 2011
وقت اشاعت: 21:39

گوجرانوالہ:معاشی حالات سے تنگ شخص کی خودکشی

اے آر وائی - گوجرانوالہ: گوجرانوالہ معاشی حالات سے تنگ شخص نے حالات سے فرار اختیار کرتے ہوئے موت کو گلے لگالیا اور اپنے نو بچوں کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑدیا۔



تھانہ اروپ کے علاقے معافی والا کے رہائشی محنت کش محمد نواز نے معاشی حالات سے تنگ آکر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں نگل لیں اسے فوری طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ جانبر نہیں ہوسکا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.