تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
8 جون 2011
وقت اشاعت: 13:41

میاں چنوں:ٹریفک حادثے میں ایک ہی گھر کے آٹھ افراد جاں بحق

اے آر وائی - میاں چنوں : میاں چنوں میں رجانہ کے قریب ہونے والے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد کی نمازجنازہ ادا کردی گئی۔



گاؤں اسی پندرہ ایل میں ایک ہی گھر سے آٹھ جنازے جب اٹھائے گئے تو ایک کہرام برپا ہو گیا عزیز اور رشتے دار دھاڑیں مار کر روتے رہے ۔ جاں بحق ہونے والے افراد ایک رشتہ دار کی جیل سے رہائی کے بعد اس سے ملنے فیصل آ باد جا رہے تھے کہ راستے میں ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.