تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
9 جون 2011
وقت اشاعت: 15:41

کندھ کوٹ: دوگروہوں میں تصادم، تین افراد ہلاک تین زخمی

اے آر وائی - بخشا پور کے قریب شاہی پل پر دو گروہوں میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد غلام سرور اور شوکت ہلاک جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔



واقعہ کے بعد مقتولین کے مسلح حامیوں نے کندھ کوٹ کے قریب مخالف گروپ کے ایک شخص پھلوان مشوری کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اس طرح قبائلی تصادم میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد تین ہوگئی ہے۔ واقعہ کے بعد دونوں فریقین کے مسلح حامی اپنے اپنے علاقوں میں مورچہ بند ہوگئے ہیں۔ پولیس نے ابھی تک واقعہ کا مقدمہ درج نہیں کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.